لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پر مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں مٹھائی تقسیم کی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کی خوشی میں پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے مرکزی سیکرٹریٹ میں مٹھائی تقسیم کی گئی اور کارکنوں نے ایک دوسرے کا منہ میٹھا کرایا۔
واضح رہے کہ نیب راولپنڈی نے آج رینجرز کی مدد سے چیئرمین پی ٹی آئی کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر گرفتارکرلیا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ کے دوران پاکستانی چاول کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعدیہ امام کی جب شادی ہوئی تو لوگوں نے انہیں خوب نیک…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ چین…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرا علیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور گزشتہ دو دن سے مسلسل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ پاور سیکٹر کوئی ایسا کارنر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کینٹکی پولیس شیرف نے تکرار کے دوران عدالت کے اندر چیمبر میں…