(قدرت روزنامہ)نیپرا نے الیکٹرک گاڑیوں کےلئے چار جنگ ریٹس پر سماعت مکمل کر لی ہے۔
تفصیلات کے مطابق نیپرا الیکٹرک گاڑیوں کے چار جنگ ریٹس کے حولے سے مزید مشاورتی اجلاس کرے گی۔
اس ضمن میں چیئر مین نیپرا نے بتایا ہے کہ الیکٹرک گاڑیوں کی چار جنگ نرخ سے متعلق رائے سات یوم اتھارٹی کو بھیجی جا سکتی ہے۔
چیئر مین نیپرا کا کہنا ہے کہ ہم چاہتے ہیں پاکستان مین الیکٹریکل گاڑیوں کے استعمال میں آگے آئے۔
چیئر مین نیپرا نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں پاکستان میں الیکٹریکل گاڑیوں میں سرمایہ کاری آگے بڑھے۔
چیئر مین نیپرا نے بتایا ہے کہ ابتدائی تخمینوں کے مطابق الیکٹریکل گاڑیوں کی چار جنگ کے نرخ 47 روپے فی یونٹ تک ہونی چاہیے۔
واضح رہے کہ ٹیسلا اور ٹویوٹا جیسی معروف الیکٹرک کار ساز کمپنیوں کے علاوہ بعض چینی کمپنیاں بھی اس صنعت میں قدم رکھ چکی ہیں اوقر وہ یہ دعوی کر رہی ہیں کہ جو گاڑی الیکٹرک سے چلتی ہے وہ پیٹرول سے چلنے والی گاڑی سے سستی اور جدید سہولیات سے آراستہ ہوتی ہیں اور لمبے عرصے تک پائیدار رہتی ہیں۔
کراچی(قدرت روزنامہ)حاجرہ یامین پاکستان شوبز کی ایک ٹیلنٹڈ اداکارہ ہیں، انہوں نے متعدد پاکستانی ڈراموں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت پنجاب نے سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر لاہور میں 6 روز…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کی سرزمین پر جلد ہی فن تعمیر کا ایک نیا…
لاہور(قدرت روزنامہ)چودھری پرویز الٰہی اور اہل خانہ کے افراد کا نام پی سی ایل سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیراہتمام ویمنز ٹی 20 ورلڈ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ اپنے پیارے بھائی ملائیشیا کے…