ہم معاملات کوسدھارنا، حکومت خراب کرنا چاہتی ہے، شاہ محمود قریشی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم معاملات کو سدھارنا چاہتے ہیں لیکن حکومت معاملات کو خراب کرنا چاہتی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم لوگوں کو کہہ رہے ہیں کہ قانون ہاتھ میں نہ لیں۔ میرے دفتر پر چھاپا مارا گیا ہے۔ پنجاب کی پولیس خواتین پر تشدد کررہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارا احتجاج قانون کے دائرے میں رہ کر جاری رہے گا۔ سرکاری اہل کار جلتی پر تیل کا کام کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم معاملات کو سدھارنا چاہتے ہیں مگر حکومت معاملات کوخراب کرناچاہتی ہے۔
شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ خدارا لوگوں کومشتعل نہ کیجیے۔ لوگوں کےجذبات مجروح ہیں،ان کوٹھنڈاکرنےکی ضرورت ہے۔ ہم لوگوں کو ٹھنڈا کررہے ہیں۔ یہ لوگ ہمارے گھروں پر حملے کررہے ہیں۔ میری کسی سرکاری اہل کار سے کوئی بات نہیں ہوئی۔

Recent Posts

بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد تک اضافہ متوقع

لاہور (قدرت روزنامہ)آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے 15فیصد اضافہ متوقع ہے۔…

11 mins ago

کوہلی کو ویلکم کرتا ہوں،چاہے پی ایس ایل میں آئے یا بھارتی ٹیم کیساتھ آئے: شاہد آفریدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ…

31 mins ago

افغانستان میں بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی: 70 افراد ہلاک،کئی لاپتا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)افغانستان میں بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی، مختلف واقعات میں…

39 mins ago

نواز شریف ہی ملک میں یکجہتی لاسکتے اور مسائل سے نکال سکتے ہیں: وزیر اعظم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں قوم کے…

47 mins ago

فوربز کی ’30 انڈر 30 ایشیا‘ کی فہرست میں 7 پاکستانی نوجوان شامل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی بزنس میگزین فوربز کی ’30 انڈر 30 ایشیا‘ کی فہرست میں…

57 mins ago

پاکستان میں آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح کم ہو کر 15 فیصد ہونے کا امکان ہے: ورلڈ بینک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی بینک کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال پاکستان میں مہنگائی…

1 hour ago