اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ یہ انجکشن لگاتے ہیں بندہ آہستہ آہستہ مرجاتا ہے۔سابق وزیراعظم کو القادر یونیورسٹی کیس میں احتساب عدالت کے روبرو پیش کیا گیا، اور نیب نے ان کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی۔
عمران خان نے احتساب عدالت کے سامنے اہم بیان دیا کہ میں 24 گھنٹے سے واش روم نہیں گیا ، میرے معالج ڈاکٹر فیصل کو بلایا جائے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ ڈر ہے میرے ساتھ مقصود چپڑاسی والا کام نا ہو ، یہ انجکشن لگاتے ہیں بندہ آہستہ آہستہ مر جاتا ہے۔
لاہور(قدرت روزنامہ)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے…
پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے چتکان غریب آباد میں دو گروپوں کے درمیان خونی تصادم دو…
نوکنڈی(قدرت روزنامہ)کلی خواستی سائندک کے قبائلی رہنماء میر عبدالخالق نوتیزئی نے اپنے جاری کردہ بیان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے نوٹس بھیجے جانے کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ و سینیٹر ایمل ولی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ماضی میں حکمران اپنے…