عمران خان پی ٹی آئی کے نہیں بلکہ پوری قوم کی ریڈ لائن ہیں ہماری جمہوری ،آئینی و سیاسی تحریک ہے احتجاج ہمارا حق ہے،محمد آصف ترین

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمد آصف ترین نے کہا ہے کہ عمران خان پی ٹی آئی کے نہیں بلکہ پوری قوم کی ریڈ لائن ہیں ہماری جمہوری ،آئینی و سیاسی تحریک ہے احتجاج ہمارا حق ہے صحافیوں پر پولیس تشدد ،شہد کارکن عمر عزیز ، زخمی کارکنان پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں .

.

.

متعلقہ خبریں