کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان حکومت نے فوج طلبی کیلئے سمری وفاقی وزارت داخلہ کو ارسال کر دی .
نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق اداروں پر حملوں، توڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 1650 سے زائد شرپسندوں کو گرفتار کر لیا گیا .
بتایا گیا ہے کہ پولیس سے جھڑپوں میں ایک شخص جاں بحق اور 4 زخمی ہوئے .
کوئٹہ پولیس کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے 65 رہنماؤں اور کارکنان کو گرفتار کر لیا .
. .