کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان حکومت نے فوج طلبی کیلئے سمری وفاقی وزارت داخلہ کو ارسال کر دی۔
نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق اداروں پر حملوں، توڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 1650 سے زائد شرپسندوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ پولیس سے جھڑپوں میں ایک شخص جاں بحق اور 4 زخمی ہوئے۔
کوئٹہ پولیس کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے 65 رہنماؤں اور کارکنان کو گرفتار کر لیا۔
لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…
کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…
گابا(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد…
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر آباد میں مسافر وین…
کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکارہ مشی خان نے ٹک ٹاکرز سمیت عام خواتین اور لڑکیوں کو مشورہ…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ) انسداد دہشتگردی عدالت نے جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں فرد جرم…