آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

لاہور(قدرت روزنامہ) سرکاری گندم کا اجراء نہ ہونے اور اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمتوں میں اضافے کو جواز بناتے ہوئے فلور ملوں نے آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا۔ اوپن مارکیٹ میں 20کلو آٹے کا تھیلا 30روپے اضافے سے1230روپے تک پہنچ گیا جبکہ 10کلو کے آٹے کے تھیلا 615روپے میں فروخت کیاجارہا ہے۔ آٹے کے 20کلو کے تھیلے کی قیمت میں دو وز میں مجموعی طو رپر70روپے اضافہ کیا گیا ہے۔ فلور ملوں کے مطابق حکومت کی جانب سے سرکاری گندم کا اجراء نہیں کیا جارہا ہے اور اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت 2220روپے ہو گئی

ہے۔اسلام آبادمیں بیس کلو آٹے کا تھیلے 1300 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

Recent Posts

جدہ میں تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن دنیا کی بلندترین عمارت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کی سرزمین پر جلد ہی فن تعمیر کا ایک نیا…

4 mins ago

چودھری پرویز الٰہی کا نام پی سی ایل سے نکال دیا گیا

لاہور(قدرت روزنامہ)چودھری پرویز الٰہی اور اہل خانہ کے افراد کا نام پی سی ایل سے…

5 mins ago

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کے 9ویں ایڈیشن کے 9 اہم حقائق کیا ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیراہتمام ویمنز ٹی 20 ورلڈ…

11 mins ago

تعلقات کو مزید گہرا اور تعاون مضبوط کرنے کے لیے ملائیشیا کے وزیر اعظم سے بات چیت کا منتظر ہوں، شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ اپنے پیارے بھائی ملائیشیا کے…

18 mins ago

کارکردگی کے اعتبار سے کونسا صوبہ آگے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عام انتخابات کے بعد سے اب تک اگر صوبوں کی کارکردگی کا…

24 mins ago

کوہلو، کشک کے پہاڑی سلسلے میں اچانک آگ لگ گئی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوہلو میں کشک کے پہاڑی سلسلے میں اچانک آگ لگ گئی، لیویز ذرائع…

37 mins ago