طلبا کے ساتھ حکومتی رویہ غیر شائستہ جابرانہ اور ناپسندیدہ ہے ،نواب اسلم رئیسانی

کوئٹہ ( قدرت روزنامہ)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلام رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ طلبا کیساتھ حکومتی رویہ غیر شائستہ جابرانہ اور ناپسندیدہ ہے صحیت تعلیم کے قلمدان وزیراعلیٰ کے پاس ہیں ہم سرکار سے مطالبہ کرتے ہیں طلبہ کو جلد رہا کرکے ان کیساتھ بات چیت کا آغاز کیا جائے اور ان کے تعلیمی مسائل حل کریں  . .

.

متعلقہ خبریں