طلبا کے ساتھ حکومتی رویہ غیر شائستہ جابرانہ اور ناپسندیدہ ہے ،نواب اسلم رئیسانی

کوئٹہ ( قدرت روزنامہ)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلام رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ طلبا کیساتھ حکومتی رویہ غیر شائستہ جابرانہ اور ناپسندیدہ ہے صحیت تعلیم کے قلمدان وزیراعلیٰ کے پاس ہیں ہم سرکار سے مطالبہ کرتے ہیں طلبہ کو جلد رہا کرکے ان کیساتھ بات چیت کا آغاز کیا جائے اور ان کے تعلیمی مسائل حل کریں ۔

Recent Posts

مطالبات منظور ہونے تک ہڑتال جاری رکھیں گے، بلوچستان گڈز ٹرک یونین

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان گڈز مزدہ ٹرک ٹریلر گڈز کمپنی ایسوسی ایشن کے ترجمان کے مطابق آج…

9 mins ago

بلوچستان میں صنفی مساوات کیلئے معاشرتی رویوں کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے، عظمیٰ یعقوب

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)فورم فارڈ گینیٹی انیشیٹیوز پاکستان اور کمیشن آن اسٹیٹس آف ویمن بلوچستان، ہیومن رائٹس…

17 mins ago

بلوچستان میں اس سال معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

کو ئٹہ(قدرت روزنامہ)چیف میٹرولوجسٹ موسمیات سردار سرفراز نے خبردار کیا ہے کہ بلوچستان میں اس…

23 mins ago

حب بھوانی اور نورانی کراس سے دو افراد کی لاشیں برآمد

حب(قدرت روزنامہ)حب بھوانی اور نورانی کراس سے دو افراد کی لاشیں برآمد ،شناخت نہ ہو…

33 mins ago

کنوؤں اور کوئلہ کانوں میں پھنسے افراد کا سراغ لگانے کیلئے ڈیوائس تیار

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے پہاڑی علاقوں میں متعدد کوئلہ کانیں موجود ہیں، جن میں سالانہ سینکڑوں…

39 mins ago

ظہیر احمد کی جبری گمشدگی کیخلاف لواحقین کی احتجاجی ریلی، بحفاظت بازیابی کا مطالبہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ظہیر احمد کی باحفاظت بازیابی کے لیے انکے اہلخانہ کی جانب سے سیشن کورٹ…

45 mins ago