پیپلز پارٹی کا مرتضیٰ وہاب کو میئر کراچی کیلئے نامزد کرنے پر غور


کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے مرتضیٰ وہاب کو میئر کراچی کیلئے نامزد کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق حیدرآباد میں میئر کیلئے کاشف شورو کا نام زیر غور ہے، سکھر میں ارسلان اسلام شیخ میئر کیلئے پیپلز پارٹی کے متوقع امیدوار ہیں۔
پیپلز پارٹی کو میئر، ڈپٹی میئر، چیئرمین اور وائس چیئرمین کیلئے 50 سے زائد درخواستیں سندھ بھر سے موصول ہو چکی ہیں، سلمان عبداللہ، ہمایوں محمد، ملک فیاض کے نام کراچی میں ٹاؤن چیئرمین کیلئے زیر غور ہیں۔علاوہ ازیں سندھ اسمبلی اجلاس میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کا بھی امکان ہے۔

Recent Posts

میں بہت غلط ملک میں پیدا ہوگیا ہوں، اللہ مجھے اٹھالے، سینئر اداکار راشد محمود بجلی کا بل دیکھ کر تلملا گئے

لاہور (قدرت روزنامہ)ماضی کی مقبول فلموں اور ڈراموں میں کام کرنے والے سینیئر اداکار راشد…

5 mins ago

قیامت خیز گرمی سے کراچی میں 8 دن میں 968 اموات

گزشتہ روز سب سے زیادہ 142 میتیں ایدھی فاؤنڈیشن کے سرد خانے پہنچائی گئیں کراچی…

17 mins ago

لمحوں میں گزر گئیں صدیاں شباب کی۔۔ کیا آپ اس مشہور اداکار کو پہچان سکتے ہیں؟ تصویر دیکھ کر مداح بھی پریشان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)"لمحوں میں گزر گئیں صدیاں شباب کی" یہ کہنا ہے ایک سوشل…

32 mins ago

قدرت کا عذاب یا کچھ اور٬ پانی کی تہہ میں موجود ناقابلِ یقین مقامات جو کبھی زمین کے اوپر ہوا کرتے تھے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کیا آپ کو کبھی ایسا محسوس ہوا کہ آپ نے اگر چند…

46 mins ago

راولپنڈی;اڈیالہ جیل میں تین حوالاتیوں کا منصوبہ بندی کے تحت جھگڑا، ایک حوالاتی زخمی

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)اڈیالہ جیل راولپنڈی میں تین حوالاتیوں کا منصوبہ بندی کے تحت جھگڑا،خود ساختہ کٹر…

60 mins ago

عدلیہ میں بنائی جانے والی پالیسز میں خواتین کی شمولیت ہونی چاہیے، جسٹس منصورعلی شاہ

صرف مرد حضرات کا عدلیہ کی پالیسی بنانا نا انصافی ہوگی، جسٹس منصور اسلام آباد…

1 hour ago