کراچی (قدرت روزنامہ) ملک کے مختلف شہریوں میں موبائل براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات کی فراہمی تیسرے روز بھی معطل رہی۔تین روز کے دوران ٹیلی کام کمپنیوں کو ریونیو میں 1.6ارب روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔
خود ٹیلی کام خدمات سے حکومت کو بھی محصولات میں 57 کروڑ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا ۔ انٹرنیٹ براڈ بینڈ سے ایک کامرس، آن لائن سروسز، ہوم ڈیلیوری اور رائڈ سروسز بھی متاثر ہورہی ہیں ۔
کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان سوزوکی موٹرز کمپنی (پی ایس ایم سی) نے اپنے صارفین کے…
بارباڈوس(قدرت روزنامہ)کرکٹ ویسٹ انڈیز نے فاسٹ بولر الزاری جوزف کو 2میچز کیلئے معطل کردیا۔ نجی…
لاہور(قدرت روزنامہ)انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9مئی کے 4مقدمات…
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں گندم کی زیادہ…
ریاض (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف 10 نومبر کو سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ذرائع…
جوڈیشل کمیشن کو چیف جسٹس آف پاکستان ہیڈ کر رہے ہیں پہلا تضاد دیکھیں، اپوزیشن…