انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 38 پیسے کی کمی

(قدرت روزنامہ)ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج کاروباری دن میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم ہوتی دکھائی دی . اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی اختتامی قدر 38 پیسے کم ہوکر 167 روپے 25 پیسے رہی .

سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 25 پیسے کم ہو کر 168 روپے 20 پیسے ہے . . .

متعلقہ خبریں