(قدرت روزنامہ)ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج کاروباری دن میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم ہوتی دکھائی دی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی اختتامی قدر 38 پیسے کم ہوکر 167 روپے 25 پیسے رہی۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 25 پیسے کم ہو کر 168 روپے 20 پیسے ہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں مشہور "کیری ڈبہ" سوزوکی بولان کا سفر باضابطہ طور پر ختم…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ فیض حمید نے جو کچھ کیا اس…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)(دنیا کی سب سے بڑی شپنگ لائن کمپنی مرسک اور پاکستانی کمپنی میں…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ…
پشاور (قدررت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے نکلنے…
ممبئی (قدرت روزنامہ)نیٹ فلکس پر دی گریٹ انڈین کپل شو سیزن 2 کے لیے مداح…