ڈالر گرنے کے بعد سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان میں ڈالر کا ریٹ گرنے کے بعد سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان دیکھا گیا .

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 11 پوائنٹس اضافے کے بعد 41 ہزار 337 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا .

واضح رہےکہ انٹربینک مارکیٹ میں آج ڈالر14 روپے 34 پیسے سستا ہوا ہے، روپے کی قیمت میں اضافے کے بعد ڈالر 284 روپے 59 پیسے پر ٹریڈ ہوا .

. .

متعلقہ خبریں