سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی

(قدرت روزنامہ)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے . سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی قیمت 500 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد اب سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 11 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے .

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 38 پیسے کی کمی اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 429 روپے کم ہو کر 95 ہزار 593 روپے ہے . صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 12 ڈالر کم ہو کر 1800 ڈالر فی اونس ہے . . .

متعلقہ خبریں