اوپن مارکیٹ میں ڈالر 7 روپے سستا، کس ریٹ پر فروخت ہوا؟

کراچی (قدرت روزنامہ) اوپن مارکیٹ میں ڈالر 7 روپے سستا ہو گیا .

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہو گیا، 7 روپے کمی سے 292 روپے پر فروخت ہوا .

قبل ازیں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بڑی گراوٹ دیکھی گئی، امریکی کرنسی 14 روپے 34 پیسے کمی کے بعد 284 روپے 59 پیسے پر ٹریڈ ہوئی .

. .

متعلقہ خبریں