کوئٹہ(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد جلاؤ گھیراؤ کرنے پر پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر مبین خلجی کو کوئٹہ سے گرفتار کرلیا گیا۔
مبین خلجی کی گرفتاری 3 ایم پی او کے تحت کی گئی، گرفتاری کے بعد مبین خلجی کو کوئٹہ ڈسٹرکٹ جیل منتقل کر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق سریاب کے علاقے سے بھی 8 پی ٹی آئی کارکنان گرفتار کرلیے گئے جبکہ مختلف علاقوں سے اب تک 75 سے زائد پی ٹی آئی کارکنان گرفتار کیے گئے۔
کارکنوں کے خلاف جلاوٴ گھیراوٴ کے مقدمات نیو سریاب اور بجلی گھر تھانے میں درج ہیں۔
راولپنڈی(قدرت روزنامہ) انسداد دہشتگردی عدالت نے جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں فرد جرم…
واشنگٹن(قدرت روزنامہ)امریکہ کے 46 ارکان کانگریس نے صدر جوبائیڈن کو خط لکھ دیا۔امریکی ارکان کانگریس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ضلع قلات کے علاقے جوہان…
میرا مطالبہ ہے کہ 9 مئی کے مقدمات کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے…
واحد ایئر لائنز ہے جو اسرائیل کو بیرونی دنیا سے جوڑے ہوئے ہے اور سروس…
نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے پاکستان کیلئے روانہ لندن (قدرت روزنامہ)نواز…