نیمل خاور نے بڑی کامیابی حاصل کر لی

(قدرت روزنامہ)پاکستان کی خوبصورت سابق اداکارہ نیمل خاور خان نے بڑی کامیابی حاصل کر لی۔

نیمل خاور خان کو انسٹا فالوورز کی 2 ملین تعداد ہونے پر تحفے میں مزیدار کیک تحفے میں ملا ہے۔

سابقہ اداکارہ نے انسٹا اسٹوری پر ایک کیک کی تصویر شیئر کی ہے جو کہ انہیں ان کے انسٹا فالوورزکی تعداد 2 ملین ہونے پر مبارکباد پیش کرنے کے لیے بھیجا گیا ہے۔

نیمل خاور کو انسٹا فالوورزکی تعداد 2 ملین ہونے پر کیا تحفہ ملا؟

حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اتنا مزیدار کیک بھیجنے کے لیے شکریہ ۔

واضح رہے کہ نیمل خاور خان نے پاکستان شوزبز انڈسٹری میں بہت کم کام کیا ہے مگر اُن کی کی سوشل میڈیا پر فین فالوونگ کافی زیادہ ہے۔

نیمل خاور خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک بھی رہتی ہیں اور شوہر حمزہ علی عباسی اور بیٹے مصطفیٰ عباسی کے ہمراہ سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرتی نظر آتی ہی۔

نیمل خاور خان کی جانب سے انسٹاگرام پر پوست کی جانے والی تمام تر تصاویر اور ویڈیوز کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

Recent Posts

جماعت اسلامی کی جانب سے حکومت کو معاہدے پر عملدرآمد کیلئے دی گئی مدت ختم

کراچی (قدرت روزنامہ)جماعت اسلامی اور حکومت کےمعاہدے کی45 دن کی مدت مکمل ہوگئی، جماعت اسلامی…

4 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں کیا مصروفیات ہوں گی ؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

نیویارک (قدرت روزنامہ) ‎وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…

4 hours ago

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کیخلاف لاہور میں دہشتگردی کا مقدمہ درج

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج…

4 hours ago

گنڈا پورکا سافٹ وئیر اپڈیٹ کردیا ہے، عظمٰی بخاری

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ ہم نےگنڈا پورکا سافٹ…

4 hours ago

پاکستان اور سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا : آصف علی زرداری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی…

4 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) 30 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا…

4 hours ago