سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان میں سونے کی قیمت 3200 روپے فی تولہ بڑھ گئی .

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 3200 روپے فی تولہ اضافے کے بعد 2 لاکھ 34 ہزار روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت2743 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 617 روپے ہوگئی ہے .

عالمی منڈی میں سونا 5 ڈالرز اضافےسے 2010 ڈالرز فی اونس کا ہے .

. .

متعلقہ خبریں