ملک کے معروف صنعتکار ، ملتان اور ڈی جی خان چیمبر آف کامرس اینڈ ٹریڈ کے سابق صدرخواجہ جلال الدین رومی کا مدر ڈے کے موقع پر پیغام
ملک کے معروف صنعتکار ، ملتان اور ڈی جی خان چیمبر آف کامرس اینڈ ٹریڈ کے سابق صدرخواجہ جلال الدین رومی کا مدر ڈے کے موقع پر پیغام
ماں ایسا رشتہ ہے جس کا اللہ کریم و رحیم کی محبت کے سوا کوئی نعم البدل نہیں
اللہ تعالیٰ نے انسان سے اپنی محبت کو 70 ماؤں کی محبت سے ماپا .
نبی کریمؐ نے والدہ محترمہ کی مرقد پر آنسوؤں سے نذرانہ عقیدت و محبت سے نذرانہ پیش کیا
ماں کی محبت اور شفقت کا احساس کسی دن، وقت یا مقام کی محتاج نہیں .
نیم شب میں ماں کی دعا اپنی اولاد کیلئے اللہ کے حضور مستجاب ہوتی ہے .
والدہ محترمہ کی محرومی کا احساس ہمیشہ سوہان روح ہوتا ہے
دعا ہے اللہ تعالیٰ ہر ماں کو سلامت رکھے اور ہمیں خدمت کی توفیق عطا فرمائے