حسد کا علاج نہیں۔۔جنید صفدر کے نکاح پر اخراجات سےمتعلق الزامات پر مریم نواز برہم

(قدرت روزنامہ) جنید صفدر کے نکاح پر ہونے والے اخراجات سے متعلق حکومتی الزامات پر مریم نواز بھی بول پڑیں،کہاکہ حسد کا کوئی علاج نہیں۔ حسد کرنے والے حسدمیں جلتے رہیں گے اور حسد میں ہی ختم ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی مر کزی رہنمااور سا بق وزیر اعظم نوازشریف کی صاحبزادی مر یم نواز نے 24 نیوز سے خصوصی گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ یہ ان لوگوں کا طریقہ ہے جن کے پاس کرنے کیلئے کوئی ٹھوس بات نہیں۔ اس طرح کے معاملات کو اچھالنا اور اندر سے کہانیاں گڑھ لینا کوئی اچھی سیاست نہیں۔ ہم بھی چاہیں تو بہت کچھ کہہ سکتے ہیں۔ مریم نواز کا بلاول کو تگڑا جواب،کہا کہ عوام جس مشکل میں ہیں اپوزیشن اپنا کردار ادا نہیں کر رہی۔ عوام مہنگائی اور لاقانونیت میں جس طرح پس رہے ہیں اپوزیشن کو اس وقت عوام کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے ۔ یہ بھی پڑھیں:ڈاکٹر عا مر لیاقت کی خون میں لت پت تصویر ۔۔حقائق سامنے آگئے

Recent Posts

مرید کے سر پر جوتا رکھ کر دم کرنے والے پیر کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں جعلی عاملوں اور جعلی پیروں کی بڑی تعداد عوام کی…

2 mins ago

’اپنی چھت اپنا گھر منصوبہ‘، وزیراعلیٰ مریم نواز نے اپلائی کرنے والوں کو خوشخبری سنادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ’اپنی چھت اپنا…

11 mins ago

مستعفی ہونے کی خبر، بابر اعظم کی ٹوئیٹ پر اے بی ڈی ویلیئرز نے کیا جواب دیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بابر اعظم کا قومی وائٹ بال ٹیم کی کپتانی کے حالیہ استعفے…

21 mins ago

دورہ آسٹریلیا کے دوران گرل فرینڈ کے پنک جوتے کیوں پہنے؟ یووراج سنگھ نے دلچسپ کہانی سنائی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ نے ‘منکی گیٹ’ اسکینڈل کے باعث…

30 mins ago

دو خان آمنے سامنے: ’یہ چھچھورا پن ہے‘، شاہ رخ خان کی اس بات پر عامر خان نے کیا جواب دیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شاہ رخ خان اور عامر خان بالی ووڈ کے 2 بڑے سپر…

39 mins ago

تمام اسٹیک ہولڈرز کو پیغام دیدیا حکومت مزید قرض حاصل کرنے کی خواہشمند نہیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نے تمام…

48 mins ago