آدمی نے محبوبہ کا سر پتھر سے کچل کر اسے موت کے گھاٹ اتاردیا، پھر لاش کے ساتھ کیا کرتا رہا؟ ایسا انکشاف کہ روح کانپ اٹھے

نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارت میں ایک سفاک شخص نے اپنی محبوبہ کا سر پتھر سے کچل کر موت کے گھاٹ اتار ڈالا۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق یہ انسانیت سوز واردات بھارتی ریاست مدھیاپردیش کے شہر جبل پور میں ہوئی۔ ملزم کی شناخت پپو گادھیوال کے نام سے ہوئی ہے جو واردات کے بعد فرار ہو گیا تاہم بعد ازاں پولیس اسے گرفتار کرنے میں ناکام رہی۔ پولیس کے مطابق لڑکی کا نام شالنی تھا جس کی لاش قاتل کے گھر سے برآمد ہوئی۔

قاتل نے لڑکی کا سر پتھر مار مار کر کچل ڈالا اور اس کی موت کے بعد اس کے جسم کے پوشیدہ اعضاءپر مرچوں کا پاﺅڈر چھڑکتا رہا۔ پولیس کے مطابق لڑکی کی لاش کے قریب ایک بھاری پتھر پڑا تھا جس سے اسے قتل کیا گیا۔ اس کے علاوہ وہاں ایک کاغذ بھی موجود تھا جس پر ’پیار میں دھوکا‘ کے الفاظ اور ایک نام ’ویرا‘ لکھا ہوا تھا۔ ویرا مبینہ طور پر وہ شخص تھا جس کے ساتھ شالنی کے تعلقات تھے جن کا اس کے ملزم بوائے فرینڈ کو علم ہو گیا تھا۔ ملزم نے دوران تفتیش لڑکی کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔ اس نے بتایا کہ اس نے کئی بار شالنی کو ویرا سے بات کرنے سے روکا لیکن وہ باز نہ آئی جس پر وہ طیش میں آ گیا اور اسے قتل کر ڈالا۔

Recent Posts

مرید کے سر پر جوتا رکھ کر دم کرنے والے پیر کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں جعلی عاملوں اور جعلی پیروں کی بڑی تعداد عوام کی…

4 mins ago

’اپنی چھت اپنا گھر منصوبہ‘، وزیراعلیٰ مریم نواز نے اپلائی کرنے والوں کو خوشخبری سنادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ’اپنی چھت اپنا…

13 mins ago

مستعفی ہونے کی خبر، بابر اعظم کی ٹوئیٹ پر اے بی ڈی ویلیئرز نے کیا جواب دیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بابر اعظم کا قومی وائٹ بال ٹیم کی کپتانی کے حالیہ استعفے…

23 mins ago

دورہ آسٹریلیا کے دوران گرل فرینڈ کے پنک جوتے کیوں پہنے؟ یووراج سنگھ نے دلچسپ کہانی سنائی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ نے ‘منکی گیٹ’ اسکینڈل کے باعث…

32 mins ago

دو خان آمنے سامنے: ’یہ چھچھورا پن ہے‘، شاہ رخ خان کی اس بات پر عامر خان نے کیا جواب دیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شاہ رخ خان اور عامر خان بالی ووڈ کے 2 بڑے سپر…

41 mins ago

تمام اسٹیک ہولڈرز کو پیغام دیدیا حکومت مزید قرض حاصل کرنے کی خواہشمند نہیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نے تمام…

50 mins ago