انا للہ واناالیہ راجعون تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فیصل واوڈا کے گھر صف ماتم بچھ گئی
سینیٹر فیصل واوڈا نے اپنی والدہ کے انتقال کی خبر دیتے ہوئے کہا وہ گزشتہ کچھ دنوں سے کوما میں تھیں . فیصل واوڈا کے مطابق ان کی والدہ کی نماز جنازہ کل ظہر کی نماز کے بعد کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز سیون کی عائشہ مسجد میں ادا کی جائے گی . . .