واٹس ایپ میں ایک بار پھر نئی تبدیلی ۔۔ واٹس ایپ اس بار کونسا نیا پرائیویسی آپشن لانے والا ہے؟

(قدرت روزنامہ)پیغام رسانی کیلئے استعمال ہونے والی دنیا کی مقبول ترین ایپ، واٹس ایپ اپنے صارفین کیلئے ایپ میں کچھ معمولی تبدیلی کرنے جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ کی نئی تبدیلیوں کے بعد، صارفین کی پرائیویسی سیٹنگ میں
(Last Seen) کے آپشن کو صارفین اپنے مخصوص کانٹیکٹس سے چھپا سکتے ہیں۔ تاہم یہ نئی اپ ڈیٹ آئی فون اور اینڈرائیڈ فون استعمال کرنے والے صارفین کیلئے ہی ہوگی۔ اس اپ ڈیٹ سے صارفین اب اپنے فون میں موجود مخصوص کانٹیکٹس سے (Last Seen) کے آپشن کو اپنی مرضی سے چھپا سکتے ہیں۔یاد رہے چند ماہ قبل واٹس ایپ نے چند پرائیویسی میں تبدیلیاں کی تھیں، جس کے بعد انہیں صارفین کی طرف سے شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Recent Posts

بابر اعظم کے کپتانی سے استعفے پر اے بی ڈویلیئرز کا ردعمل سامنے آگیا

جوہانسبرگ (قدرت روزنامہ) بابراعظم کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ پر…

6 hours ago

آٹے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

پشاور (قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت میں ساڑھے 1600 روپے میں ملنے والا 20 کلو آٹے…

6 hours ago

حلوے کے ڈبوں میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی(قدرت روزنامہ)اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کےدوران حلوے کی آڑ میں برطانیہ،سری لنکا،ہانگ کانگ اورنیوزی…

6 hours ago

ہر یونین کونسل میں زیرو آؤٹ آف سکول چلڈرن ٹارگٹ مقرر،محکمہ تعلیم میں کرپٹ عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا: مریم نواز

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں پنجاب کی ہر…

6 hours ago

پی ٹی آئی جاتے جاتے معیشت پر ایٹم بم پھینک کر گئی،بلاول بھٹو

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف…

7 hours ago

وزیراعلیٰ کے پی علی امین نے 4اکتوبر کو احتجاج سے متعلق حکمت عملی بتادی

پشاور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف…

8 hours ago