انتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔۔!!! ایپل آئی فون13 کی تقریب رونمائی کب ہوگی، تاریخ بارے پتا چل گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایپل آئی فون13 کی تقریب رونمائی کب ہوگی، تاریخ کا اعلان ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق اگر آپ ایپل کے نئے آئی فونز کے منتظر ہیں تو یہ انتظار اب ختم ہونے والا ہے،کمپنی کی جانب سے آئی فون 13سیریز کے فونز کی تاریخ رونمائی کا اعلان کردیا گیا ہے۔کمپنی
کی جانب سے ایک ایونٹ کے دعوت نامے ارسال کیے گئے ہیں جو 14 ستمبر کو آن لائن منعقد ہوگا، اس دعوت نامے میں کچھ زیادہ اشارے نہیں ملتے مگر مہینوں سے لیکس اور افواہوں سامنے آرہی ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ نئے آئی فونز اس ایونٹ میں پیش ہوں گے۔آئی فون 13 (یا جو بھی کمپنی کی جانب سے اس کا نام رکھا جائے گا) بنیادی طور پر گزشتہ سال کے آئی فون 12کے اپ ڈیٹ ورژن ہوں گے اور بہت زیادہ مختلف ہونے کا امکان نہیں۔مختلف رپورٹس کے مطابق اس بار آئی فونز کا نوچ چھوٹا ہوگا جبکہ آل ویز آن 120 ہرٹز ریفریش ریٹ والے ڈسپلے بھی پہلی بار ایپل کے فلیگ شپ فون کا حصہ بن سکتے ہیں۔

Recent Posts

بابر اعظم کے کپتانی سے استعفے پر اے بی ڈویلیئرز کا ردعمل سامنے آگیا

جوہانسبرگ (قدرت روزنامہ) بابراعظم کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ پر…

6 hours ago

آٹے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

پشاور (قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت میں ساڑھے 1600 روپے میں ملنے والا 20 کلو آٹے…

6 hours ago

حلوے کے ڈبوں میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی(قدرت روزنامہ)اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کےدوران حلوے کی آڑ میں برطانیہ،سری لنکا،ہانگ کانگ اورنیوزی…

6 hours ago

ہر یونین کونسل میں زیرو آؤٹ آف سکول چلڈرن ٹارگٹ مقرر،محکمہ تعلیم میں کرپٹ عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا: مریم نواز

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں پنجاب کی ہر…

6 hours ago

پی ٹی آئی جاتے جاتے معیشت پر ایٹم بم پھینک کر گئی،بلاول بھٹو

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف…

7 hours ago

وزیراعلیٰ کے پی علی امین نے 4اکتوبر کو احتجاج سے متعلق حکمت عملی بتادی

پشاور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف…

8 hours ago