سردار عطاء اللہ مینگل بلوچستان معرقہ کے آخری سپاہی تھے،سردار اختر مینگل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ بزرگ قوم پرست رہنماء سردارعطاء اللہ مینگل (مرحوم) کے فرزند وبلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ میں آج جوکچھ ہوں اپنے والد سردارعطاء اللہ مینگل کی وجہ سے ہوں مجھے آپ کا بیٹا ہونے پر فخر ہے سردارعطاء اللہ مینگل بلوچستان،معرقہ کے آخری سپاہی تھے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے پیغام میں کیا۔ انہوں نے کہاکہ 1987ء لندن میں جب میرے والد نے مجھ سے کہا کہ پاکستان جاؤ اور اپناسیاسی کیریئر شروع کروتو کسی نے ان سے کہا کہ “آپ اختر مینگل کو کیوں بھیج رہے ہیں وہ کسی چیز کے بارے یا کسی کو نہیں جانتااور آپ کے بہت سارے دشمن ہیں جس پر سردارعطاء اللہ مینگل نے جواب دیاتھاکہ میں اپنے بیٹے کو سمندر میں پھینک رہا ہوں وہ تیرنا سیکھے گا یا ڈوب جائے گا۔ بلاشبہ اس کی رہنمائی کے ساتھ تیرنا سیکھنے میں میرے سال لگے لیکن اپنی منزل کے قریب بھی نہیں میں جو کچھ بھی ہوں بابا آپ کی وجہ سے ہوں۔ مجھے آپ کا بیٹا ہونے پر فخر ہے۔

Recent Posts

ورلڈکلچر فیسٹیول: اطالوی فنکارہ کا کٹھ پتلی ڈرامہ، بغیر مکالموں کے کہانی بیان کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جیو اور جنگ کے اشتراک سے کراچی آرٹس کونسل میں جاری عالمی…

5 mins ago

پاکستان میں رہ کر جنت میں جانے کے امکانات امریکا کے مقابلے میں زیادہ ہیں: ذاکر نائیک

کراچی(قدرت روزنامہ)معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکا سےکہیں بہتر…

36 mins ago

کچے کے ڈاکوؤں کے خاتمے کیلئے سندھ اور پنجاب پولیس کی مشترکہ آپریشن کی تیاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گھوٹکی اور رحیم یارخان میں کچے کے ڈاکوؤں کے خاتمے کے لیے…

43 mins ago

ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ: برج خلیفہ کو پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے رنگ میں رنگ دیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج روایتی…

51 mins ago

کراچی: شیر شاہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ڈی ایس پی علی رضا کے قتل میں ملوث 2 ملزمان ہلاک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے شیر شاہ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی…

1 hour ago

بلوچستان اسمبلی بلڈنگ کی تعمیر نو ہائیکورٹ میں چیلنج

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی کی عمارت کو گراکر اسے 5 ارب روپے کی لاگت سے…

2 hours ago