انٹر بینک مارکیٹ اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ہواہے .

تفصیلا ت کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالرکی قیمت میں 23 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 285 روپے 20 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے .

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 4 روپے 50 روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 298.50 روپے پر فروخت ہو رہاہے .

. .

متعلقہ خبریں