انٹر بینک مارکیٹ اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ہواہے ۔

تفصیلا ت کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالرکی قیمت میں 23 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 285 روپے 20 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 4 روپے 50 روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 298.50 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

Recent Posts

لیاری ایکسپریس وے پر وزیراعظم کو غلط بریفنگ دی گئی، مصطفیٰ کمال

کراچی(قدرت روزنامہ)ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ…

2 mins ago

وزیراعلی مریم نوازشریف کا پنجاب کے عوام کے لئے بڑا تحفہ

عوام کو مشکل حالات میں تنہا نہیں چھوڑیں گے‘وزیراعلی مریم نوازشریف لاہور (قدرت روزنامہ)500یونٹ تک…

2 hours ago

باکسنگ رنگ کی ملائکہ: ’مجھے مُکے سہنے کی عادت ہوچکی‘

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کم عمری سے ہی کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی ملائکہ زاہد کو کھیلوں…

3 hours ago

میرے لیے بھی بجلی کا بل ادا کرنا مشکل ہوگیا ہے، ن لیگی رہنما عرفان صدیقی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان صدیقی بھی بجلی کے بھاری بلز…

3 hours ago

آئی ایم ایف کے پاس جانا مجبوری، تلخ فیصلے نہ کیے تو 3 سال بعد پھر ایسی صورتحال کا سامنا ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجبوری کے باعث ہمیں آئی…

3 hours ago

ملکی قوانین کی خلاف ورزی پر ایکس پرپابندی کے سوا کوئی راستہ نہیں تھا، وزارت داخلہ

ریاست مخالف مواد اپ لوڈ کیا جاتا ہے، بندش ملکی وقار کیلئے ہے، کئی ممالک…

4 hours ago