انٹربینک میں ڈالر پھر مہنگا ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا .

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں ڈالر 14 پیسے اضافے سے 285 روپے 10 پیسے پر ٹریڈ ہوا .

یاد رہے کہ گذشتہ روز بھی ڈالرکی قیمت میں بڑھوتری دیکھی گئی، 23 پیسے اضافے سے امریکی کرنسی 285 روپے 20 پیسے پر ٹریڈ ہوئی .

. .

متعلقہ خبریں