انٹربینک میں ڈالر کا ریٹ مزید بڑھ گیا

کراچی (قدرت روزنامہ)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہو گیا .

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافے کے بعد ریٹ 285 روپے 90 پیسے پر پہنچ گیا .

یاد رہے کہ گذشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 285 روپے 40 پیسے پر بند ہوا تھا .

. .

متعلقہ خبریں