طالب علم نے اپنی دوست کو گلے لگا کر گولی مار دی، پھر بوائز ہاسٹل میں جا کر ایسا کام کردیا کہ دل دہل جائے

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) سوشیالوجی کے تیسرے سال کے طالب علم نے بھارتی ریاست اتر پردیش کے نوئیڈا میں یونیورسٹی کیمپس میں اپنے دوست کو گولی مارنے کے بعد مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر ہلاک کرلیا۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ نوئیڈا میں شیو نادر یونیورسٹی کے کیمپس میں اس وقت پیش آیا جب سوشیالوجی کے تیسرے سال کے طالب علم انوج نے یونیورسٹی کیمپس کے ڈائننگ ہال کے باہر اپنی دوست کے ساتھ بحث کی۔ طالب علم نے بندوق نکال کر گولی مارنے سے پہلے اپنی دوست کو گلے لگایا۔ ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ طالبہ کو ہسپتال لے جایا گیا جہاں اسے مردہ قرار دے دیا گیا۔ اپنی دوست کو گولی مارنے کے بعد انوج لڑکوں کے ہاسٹل کے ایک کمرے میں گیا اور خود کو گولی مار کر ہلاک کر لیا۔

ایک سینئر پولیس اہلکار نے بتایا کہ انوج اور طالبہ اچھے دوست تھے تاہم کچھ عرصے سے ان کا تنازع چل رہا تھا۔ پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Recent Posts

‎پارلیمنٹ کے ہاتھوں پہلی مرتبہ چیف جسٹس کی نامزدگی، اگلے مراحل کیا ہونگے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پارلیمنٹ سے چیف جسٹس سپریم کورٹ…

2 hours ago

چیف جسٹس کی نامزدگی مروجہ آئینی طریقہ کار کے تحت ہوئی،اس پر احتجاج نہیں بنتا، شہزاد شوکت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن شہزاد شوکت نے کہا کہ جسٹس…

2 hours ago

جو اللہ چاہے گا وہی ہوگا، جسٹس منصور بینچ نمبر ایک میں منتقل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ میں جی 10 ٹو اپارٹمنٹ الاٹمنٹ کیس کی سماعت کے دوران…

2 hours ago

آئینی ترمیم کو نہیں مانتے احتجاجاً پورے ملک کو بلاک کردیں گے، وزیراعلیٰ کے پی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم…

2 hours ago

جسٹس یحییٰ آفریدی نئے چیف جسٹس آف پاکستان نامزد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے دوتہائی اکثریت سے جسٹس یحییٰ آفریدی کو نیا…

3 hours ago

آئی ایم ایف کی رواں سال پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی کی پیشگوئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف نے رواں مالی سال 25- 2024 میں پاکستان میں…

8 hours ago