مملکت کو خوبصورت بنانے کا مشن، صفائی مہم میں کئی سعودی لڑکیاں بھی شامل ہوگئیں

ریاض (قدرت روزنامہ) صفائی مہم میں کئی سعودی لڑکیاں بھی رضاکارنہ طور پر شامل ہوگئیں ، ریاض میونسپلٹی کی دعوت کے جواب میں سعودی لڑکیوں کی ایک بڑی تعداد نے رضاکارانہ طور پر عوامی مقامات کو خوبصورت بنانے کے لیے حصہ لیا ، جس کا عنوان تھا “کیوں کہ میں سعودی عرب سے محبت کرتا ہوں”۔ سعودی میڈیا کے مطابق رضاکارانہ مہم میں حصہ لینے کا مقصد دارالحکومت میں شہری منظر نامے کو بہتر بنانا ہے جس کیلئے ریاض میونسپلٹی کی دعوت کے جواب میں سعودی لڑکیوں کی ایک بڑی تعداد نے رضاکارانہ مہم میں میں حصہ لیا جس کا عنوان ہے “کیوں کہ میں سعودی عرب سے محبت کرتا ہوں” جو کہ ویژن 2030ء کے تحت دوسرے شہروں میں بھی اسی طرح کی مہمات کا ایک نعرہ ہے۔

بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں عوامی مقامات کو خوبصورت بنانے کے لیے لڑکیوں نے اس مہم میں شریک دیگر نوجوانوں کے ساتھ مل کر کام کیا جنہوں نے مل کر فٹ پاتھوں کو پینٹ کیا تاکہ وہ خوبصورت نظر آئیں ، اس مہم کے دوران رضاکاروں نے اپنی شرکت اور اپنے تجربے کے بارے میں بات کرنے کے لیے کیمرے کے سامنے آنا بھی قبول کیا ، جس سے متاثر ہوکر مزید لڑکیوں نے بھی اس مہم میں شرکت کے لیے اپنے جوش کا اظہار کیا ، جب کہ ان میں سے بہت سی نے مستقبل میں بھی اس طرح کی رضاکارانہ مہمات میں رجسٹرڈ ہونے کی خواہش کا اظہار کیا۔

Recent Posts

بابر اعظم کے کپتانی سے استعفے پر اے بی ڈویلیئرز کا ردعمل سامنے آگیا

جوہانسبرگ (قدرت روزنامہ) بابراعظم کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ پر…

2 hours ago

آٹے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

پشاور (قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت میں ساڑھے 1600 روپے میں ملنے والا 20 کلو آٹے…

2 hours ago

حلوے کے ڈبوں میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی(قدرت روزنامہ)اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کےدوران حلوے کی آڑ میں برطانیہ،سری لنکا،ہانگ کانگ اورنیوزی…

2 hours ago

ہر یونین کونسل میں زیرو آؤٹ آف سکول چلڈرن ٹارگٹ مقرر،محکمہ تعلیم میں کرپٹ عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا: مریم نواز

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں پنجاب کی ہر…

2 hours ago

پی ٹی آئی جاتے جاتے معیشت پر ایٹم بم پھینک کر گئی،بلاول بھٹو

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف…

3 hours ago

وزیراعلیٰ کے پی علی امین نے 4اکتوبر کو احتجاج سے متعلق حکمت عملی بتادی

پشاور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف…

4 hours ago