مقامی اور ملٹی نیشنل کمپنیوںنے چائے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ) مقامی اور ملٹی نیشنل کمپنیوں نے چائے کی قیمتوں میں 10سے30روپے اضافہ کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ ملٹی نیشنل کمپنی کے95گرام پیک کی قیمت120روپے سے بڑھ کر 130روپے،ملٹی نیشنل کمپنی کے190گرام کے پیک کی قیمت230سے بڑھ کر250روپے کر دی گئی ۔ علاوہ ازیںمقامی کمپنی کے 250گرام چائے کے پیک کی قیمت220روپے سے بڑھا کر250 کر دی گئی۔چائے کی قیمتوں میں فی کلو 100روپے سے130روپے تک اضافہ دیکھنے میں آیا

Recent Posts

ہر یونین کونسل میں زیرو آؤٹ آف سکول چلڈرن ٹارگٹ مقرر،محکمہ تعلیم میں کرپٹ عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا: مریم نواز

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں پنجاب کی ہر…

1 min ago

پی ٹی آئی جاتے جاتے معیشت پر ایٹم بم پھینک کر گئی،بلاول بھٹو

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف…

1 hour ago

وزیراعلیٰ کے پی علی امین نے 4اکتوبر کو احتجاج سے متعلق حکمت عملی بتادی

پشاور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف…

2 hours ago

ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئے

کراچی (قدرت روزنامہ)معروف اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئے۔ ڈاکٹر…

2 hours ago

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، بابر اعظم کی تنزلی

دبئی (قدرت روزنامہ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ تازہ ترین درجہ…

2 hours ago

چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے خلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردی گئی۔…

2 hours ago