تحریک انصاف بلوچستان کے رہنما مبین خلجی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف بلوچستان کے رہنما مبین خلجی نے9 مئی کے واقعات پر پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ۔

اپنے بیان میں مبین خلجی نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات قابل قبول نہیں، یادگار شہداء، جناح ہاؤس سمیت سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا اندازہ نہیں تھا، ان واقعات کی مذمت کرتا ہوں، کسی دباؤ میں نہیں بلکہ ملکی سلامتی کیلئے استعفیٰ دے رہا ہوں۔

واضح رہے کہ آج پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق صوبائی وزیر اقبال وزیر نے بھی پارٹی سے علیحدگی اختیار کرلی، اقبال وزیر شمالی وزیرستان سے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

اس سے قبل سابق رکن قومی اسمبلی جے پرکاش نے بھی تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا ، پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے جے پرکاش آبدیدہ ہوگئے تھے۔

Recent Posts

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی 9 مئی کے حوالے سے ویڈیوز موجود ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

میرا مطالبہ ہے کہ 9 مئی کے مقدمات کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے…

2 hours ago

کون سے اسلامی ملک کی ایئرلائنز تاحال اسرائیلی ایئرپورٹ پر اتر رہی ہیں؟

واحد ایئر لائنز ہے جو اسرائیل کو بیرونی دنیا سے جوڑے ہوئے ہے اور سروس…

2 hours ago

احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنےکی کوشش ہے، یہ کامیاب نہیں ہوں گے،نواز شریف

نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے پاکستان کیلئے روانہ لندن (قدرت روزنامہ)نواز…

2 hours ago

واٹس ایپ پر ڈیلیٹ ہونے والی چیٹ کو واپس کیسے لایا جائے؟ طریقہ جانئے

خوش قسمتی سے ڈیلیٹ کیے گئے واٹس ایپ چیٹس کو بآسانی بحال کیا جا سکتا…

2 hours ago

تحریک انصاف کے امریکی حمایتیوں کا ایک اور یوٹرن!

تحریک انصاف اورعالمی لابی کا 46 ممبران کانگرس سے صدر بائیڈن کو ایک اور خط…

3 hours ago

دوسرا ٹی ٹوینٹی، آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیدی

پاکستان کی جانب سے عثمان خان نصف سینچری بنانے والے میچ کے واحد کھلاڑ ے…

3 hours ago