عمران خان کی امریکی کانگریس کی خاتون رکن کیساتھ مبینہ گفتگو کی آڈیو پر ریحام خان کا ردعمل بھی آگیاعمران خان کی امریکی کانگریس کی خاتون رکن کیساتھ مبینہ گفتگو کی آڈیو پر ریحام خان کا ردعمل بھی آگیا

نیویارک(قدرت روزنامہ) سابق وزیراعظم عمران خان کی امریکی کانگریس کی خاتون رکن کے ساتھ گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آنے پر ان کی سابقہ اہلیہ اور سماجی کارکن ریحام خان نے طنزیہ ردعمل دیتے ہوئے سوال کیا کہ کس دنیا کی بات کر رہے ہیں؟

گزشتہ روز چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی امریکی کانگریس کی خاتون رکن میکسین مور واٹرز کے ساتھ مبینہ آڈیو لیک سامنے آئی تھی۔عمران خان نے گفتگو میں تحریک عدم اعتمادکا سارا ملبہ سابق آرمی چیف پر ڈال دیا اور کہا کہ پاکستان تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا ہے۔ اس مبینہ آڈیو لیک کو آصف محمود نامی ٹوئٹر صارف نے شیئر کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ امریکی سازش سائفر کیا ہم غلام کے بعد پیش ہے ہماری مدد کرو ۔

جیو نیوز کے مطابق صارف کی ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے ریحام خان نے طنزیہ سوال کیا کہ گزشتہ 17 سالوں کی بہترین معاشی کارکردگی؟ پہلے کبھی کسی سیاسی جماعت پر ظلم نہیں ہوا؟ یہ آپ کس دنیا کی بات کررہے ہیں؟

Recent Posts

‎پارلیمنٹ کے ہاتھوں پہلی مرتبہ چیف جسٹس کی نامزدگی، اگلے مراحل کیا ہونگے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پارلیمنٹ سے چیف جسٹس سپریم کورٹ…

2 hours ago

چیف جسٹس کی نامزدگی مروجہ آئینی طریقہ کار کے تحت ہوئی،اس پر احتجاج نہیں بنتا، شہزاد شوکت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن شہزاد شوکت نے کہا کہ جسٹس…

2 hours ago

جو اللہ چاہے گا وہی ہوگا، جسٹس منصور بینچ نمبر ایک میں منتقل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ میں جی 10 ٹو اپارٹمنٹ الاٹمنٹ کیس کی سماعت کے دوران…

2 hours ago

آئینی ترمیم کو نہیں مانتے احتجاجاً پورے ملک کو بلاک کردیں گے، وزیراعلیٰ کے پی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم…

2 hours ago

جسٹس یحییٰ آفریدی نئے چیف جسٹس آف پاکستان نامزد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے دوتہائی اکثریت سے جسٹس یحییٰ آفریدی کو نیا…

3 hours ago

آئی ایم ایف کی رواں سال پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی کی پیشگوئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف نے رواں مالی سال 25- 2024 میں پاکستان میں…

8 hours ago