انٹربینک میں امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی(قدرت روزنامہ) انٹربینک میں امریکی ڈالر 44 پیسے مہنگا ہو گیا .

نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق امریکی کرنسی 44 پیسے اضافے کے ساتھ 287 روپے کے ریٹ پر پہنچ گئی .

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہو کر 306 روپے کے ریٹ پر ٹریڈ ہوا .

. .

متعلقہ خبریں