کرکٹر احسان اللہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

لاہور (قدرت روزنامہ) قومی کرکٹر احسان اللہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے .

تفصیلات کے مطابق احسان اللہ خان کی عمر صرف 20 سال ہے مگر انہوں نے اپنے نکاح کا اعلان کر دیا .

احسان اللہ قومی ٹیم کے موجودہ تیز ترین باؤلرز میں سے ایک ہیں .

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by All About Pakistan (@all.about.pakistan)

بلے باز صائم ایوب اور حسیب اللہ خان کے ہمراہ احسان اللہ دسمبر 2022 میں قومی ٹیم میں شامل ہونے والے کم عمر ترین کھلاڑیوں میں شامل ہیں .

. .

متعلقہ خبریں