انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

کراچی (قدرت روزنامہ)انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے .

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دورا ن ڈالرکی قیمت میں 85 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 288 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے .

. .

متعلقہ خبریں