’حلیمہ سلطان‘ بولڈ لباس پہننے پر ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئیں

پیرس (قدرت روزنامہ) شہرہ آفاق ترک ویب سیریز ’ارطغرل‘ کی ہیروئن حلیمہ سلطان (اسرا بلجیک) کو کینز فلم فیسٹیول میں بولڈ لباس پہننے پر تنقید کا سامنا ہے۔

ترک اداکارہ اسرا بلجیک نے انسٹاگرام پر فیسٹیول میں شرکت کرنے کی اپنی چند تصاویر شیئر کی ہیں اور ساتھ ہی کیپشن میں کینز فلم فیسٹیول کا ہیش ٹیگ استعمال کیا ہے۔اداکارہ نے اس سے قبل 2021 میں فرانس میں منعقدہ فیسٹیول میں شرکت کی تھی جب وہ ایک ڈائمنڈ کمپنی کے ساتھ کام کررہی تھیں۔

 

سوشل میڈیا پر مداح حیران ہیں کہ ’حلیمہ سلطان‘ اس برس کینز فلم فیسٹیول میں کیوں آئی ہے۔ایک صارف نے اداکارہ سے پوچھا کہ کیا وہ کسی فلم میں اداکاری کیلئے فیسٹیول میں تشریف لائی ہیں جبکہ ایک مداح نے بلجیک کے لباس کو غیر مناسب قرار دیا ہے۔

اکثر صارفین ’حلیمہ سلطان‘ کو بولڈ ڈریس میں دیکھ کر خوش نہیں ہوئے اور انہوں نے اداکارہ کو بے حیائی پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

6 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

6 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

6 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

6 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

7 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

7 hours ago