کیلے کو ایسے ہرگز استعمال نہ کریں ورنہ یہ جان لیوا بھی ہوسکتا ہے ۔۔جانیں وہ 4 غذائیں کون سی ہیں جن کا ایک ساتھ استعمال خطرناک ثابت ہو سکتا ہے؟

(قدرت روزنامہ)ویسے تو کئی قدرتی غذائیں اپنے اندر کئی فوائد رکھتی ہیں ان فوائد کے ساتھ ساتھ بہت سے نقصانات بھی ہیں۔ آج ایسے ہی چند پھلوں اور سبزیوں کے بارے میں بتائیں گے جنہیں ایک ساتھ کھانے سے کیا نقصانات ہو سکتے ہیں۔ اکثر لوگ پھلوں اور سبزیوں کا استعمال ایک ساتھ کرتے ہیں جس سے بد ہضمی، پیٹ درد اور دیگر شکایات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اگر آپ بھی ان پھلوں اور سبزیوں کا استعمال ایک ساتھ کرتے ہیں جو کہ ہم بتانے جا رہے ہیں تو آئندہ سے احتیاط کریں۔
گاجر اور کینو ایک ساتھ: گاجر اپنے اندر کئی فوائد رکھتا ہے اور کینو کا اپنا یک مقام ہے، اگر یہ دونوں غزائیں ایک ساتھ کھائی جائیں تو آپ کی صحت کے لیے خطرناک حد تک اثرات ہو سکتے ہیں۔ گاجر اور کینو کا ایک ساتھ استعمال سینے اور معدے کی جلن کا باعث بن سکتا ہے جبکہ گردے خراب ہونے کا باعث بھی بن سکتا ہے۔ پپیتا اور لیموں کا استعمال: پپیتا اور لیموں دونوں الگ الگ تاثیر کی غزائیں ہیں اسی لیے ان دونوں کے ملاپ کو نقصان دہ قرار دیا گیا ہے۔ پپیتا اور لیوں کا ایک ساتھ استعمال خون کی کمی کا باعث بن سکتا ہے جبکہ ہیموگلوبن کی مقدار میں عدم توازن کا باعث بن سکتا ہے۔ پپیتا اور لیموں کا ایک ساتھ استعمال بچوں کے لیے بھی نقصان دہ ہے۔ پڈنگ اور کیلے کا استعمال: پڈنگ اور کیلے کا ایک ساتھ استعمال نہ صرف بڑوں کے لیے بلکہ بچوں کے لیے ببھی نقصان دہ ہے۔ ان دونوں غذاؤں کا ایک ساتھ استعمال ان زہریلے ٹاکسن کی افزائش کا باعث بن سکتا ہے، جو کہ انسانی جسم کے لیے خطرناک ہوتے ہیں۔ اناناس اور دودھ کا استعمال: اناناس میں ایک ایسا کماؤنڈ برومیلن موجود ہوتا ہے جو کہ اگر دودھ کے ساتھ ملا کر استعمال کیا جائے تو آپ کی صحت پر منفی اثر ڈالتا ہے۔ ان دونوں غذاؤں کا استعمال پیٹ کی گیس بڑھانے، انفیکشن کے امکان میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔ جبکہ سرد درد اور پیٹ درد کی تکلیف کا باعث بھی بن سکتا ہے۔

Recent Posts

بہترین پلیئنگ الیون تشکیل دینے کیلئے اچھے کھلاڑی تلاش کر رہے ہیں، محمد رضوان کی پریس کانفرنس

برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…

2 hours ago

ڈاکٹر یاسمین راشد سے رہائی کے بدلے کیا مطالبہ کیا گیا؟ صنم جاوید کا سنسنی خیز انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…

2 hours ago

مجھے لگتا ہے کہ آئی سی سی کو یہ پہلے ہی پتا تھا کہ بھارت نہیں آ رہا ، محمد عامر کا بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…

2 hours ago

زرمبادلہ کے ذخائر 31 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…

2 hours ago

خواجہ آصف نے لندن میں ہراساں کرنے کے واقعے کی رپورٹ پولیس کو درج کرادی

لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…

2 hours ago

وزیراعظم کی قوم سے باران رحمت کے لیے نماز استسقاء کی درخواست

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…

3 hours ago