شمالی وزیرستان میں چوکی پر خودکش حملہ، 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید

پشاور(قدرت روزنامہ) شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ کی تحصیل دتہ خیل لیاقت چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں تین سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید ہوگئے .

پولیس کے مطابق شہداء میں 2 سیکیورٹی اہلکار، ایک پولیس اہلکار اور شہری شامل ہے جبکہ دو زخمیوں میں حوالدار منظور اور پولیس اہلکار شاکر شامل ہے .

شہیدوں اور زخمیوں کو میرانشاہ اسپتال منتقل کر دیا گیا .
دھماکہ خیز مواد سے لیس گاڑی سیکیورٹی چیک پوائنٹ سے ٹکرائی گئی جس سے چیک پوسٹ تباہ ہوگئی .

. .

متعلقہ خبریں