نیویارک(قدرت روزنامہ) دنیا کی خوبصورت ترین والی بال پلیئر قرار دی جانے والی امریکی طالبہ کی مختصر لباس میں سیلفی انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی . ڈیلی سٹار کے مطابق کائلہ سائمنز نامی یہ کھلاڑی مارشل یونیورسٹی کی طرف سے کھیلتی ہے اور اپنی خوبصورتی کی وجہ سے سوشل میڈیا پر کافی شہرت رکھتی ہے .
گزشتہ دنوں کائلہ نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر، جہاں اسے 10لاکھ لوگوں نے فالو کر رکھا ہے، ایک مرر سیلفی پوسٹ کی جس میں اس نے محض ایک شرٹ پہن رکھی ہوتی ہے . اس کی یہ تصویر تیزی سے وائرل ہو گئی . کائلہ سائمنز قبل ازیں بھی اپنی نیم برہنہ لباس میں تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہے .
. .