صوبے میں حکومت نہیں بلکہ پولیس گردی ہے،مولاناعبدالغفور حیدری

اوستہ محمد(قدرت روزنامہ) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولاناعبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ بی ایم سی کے طلبا وطالبات پر تشدد بدترین مثال ہے جس کا جواب حکمرانوں کو جواب دینا ہوگا، فوری طور پر طلباء کو درپیش مسائل حل کئے جائیں۔ان خیالات کا اظہار نے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے کے دعویدار ایک چھوٹے شہر کے طلبا کے مسائل حل نہیں کرسکی اور فسطائیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے طلبہ پر لاٹھی چارج کیاگیا جس کی مذمت کی جائے کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ عہ اس اہم مسئلہ کو ایوان بالا میں دوستوں کے ساتھ مل کر اٹھائینگے انہوں نے کہا کہ جبر اور زبردستی سے کوئی حکومت نہیں چل سکتی چند ناعاقبت اندیش لوگوں کو کرسی پر بٹھایا گیا ہے مگر ان میں حکمرانی کی صلاحیت بالکل نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبے میں حکومت نہیں بلکہ پولیس گردی ہے۔

Recent Posts

وزیراعلی مریم نوازشریف کا پنجاب کے عوام کے لئے بڑا تحفہ

عوام کو مشکل حالات میں تنہا نہیں چھوڑیں گے‘وزیراعلی مریم نوازشریف لاہور (قدرت روزنامہ)500یونٹ تک…

16 mins ago

باکسنگ رنگ کی ملائکہ: ’مجھے مُکے سہنے کی عادت ہوچکی‘

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کم عمری سے ہی کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی ملائکہ زاہد کو کھیلوں…

28 mins ago

میرے لیے بھی بجلی کا بل ادا کرنا مشکل ہوگیا ہے، ن لیگی رہنما عرفان صدیقی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان صدیقی بھی بجلی کے بھاری بلز…

44 mins ago

آئی ایم ایف کے پاس جانا مجبوری، تلخ فیصلے نہ کیے تو 3 سال بعد پھر ایسی صورتحال کا سامنا ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجبوری کے باعث ہمیں آئی…

60 mins ago

ملکی قوانین کی خلاف ورزی پر ایکس پرپابندی کے سوا کوئی راستہ نہیں تھا، وزارت داخلہ

ریاست مخالف مواد اپ لوڈ کیا جاتا ہے، بندش ملکی وقار کیلئے ہے، کئی ممالک…

1 hour ago

جسٹس طارق محمود کیخلاف سوشل میڈیا مہم: غریدہ فاروقی اور پیمرا سمیت دیگر کو نوٹسز جاری

ججوں کے خلاف کسی قسم کی مہم برداشت نہیں کریں گے، جسٹس عامر فاروق اسلام…

2 hours ago