شہداءنے قوم کو متحد رکھا ہے ،گورنر ولی کاکڑ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے یوم تکریم شہداءپاکستان کے موقع اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آج پورے ملک میں یومِ تکریم شہدائِ پاکستان انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے. وطن کے ہر شہید کا بہت بلند مقام اور مرتبہ ہے. وہ حق و صداقت کا ایک روشن مینار ہوتا ہے. ہم اپنے شہداءکی قربانیوں، کارناموں اور گرانقدر خدمات ہمیشہ یاد رکھیں گے. یہ ہمارے قومی شہداءہی ہیں جنھوں نے ہمیں آپس میں متحد و متفق رکھا ہیں. سردست ہمیں معاشرے میں موجود نفرت اور تعصب ختم کرنے کی اشد ضرورت ہے. گورنر بلوچستان نے کہا کہ آج آئیے تجدیدِ عہد کا دن ہے ہم بیرونی دشمنی سے نمٹنے کیلئے اندرونی اتحاد واتفاق کو برقرار رکھیں گے کیونکہ اسی میں ہم سب کی سلامتی ہے۔

Recent Posts

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی 9 مئی کے حوالے سے ویڈیوز موجود ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

میرا مطالبہ ہے کہ 9 مئی کے مقدمات کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے…

48 mins ago

کون سے اسلامی ملک کی ایئرلائنز تاحال اسرائیلی ایئرپورٹ پر اتر رہی ہیں؟

واحد ایئر لائنز ہے جو اسرائیل کو بیرونی دنیا سے جوڑے ہوئے ہے اور سروس…

1 hour ago

احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنےکی کوشش ہے، یہ کامیاب نہیں ہوں گے،نواز شریف

نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے پاکستان کیلئے روانہ لندن (قدرت روزنامہ)نواز…

1 hour ago

واٹس ایپ پر ڈیلیٹ ہونے والی چیٹ کو واپس کیسے لایا جائے؟ طریقہ جانئے

خوش قسمتی سے ڈیلیٹ کیے گئے واٹس ایپ چیٹس کو بآسانی بحال کیا جا سکتا…

1 hour ago

تحریک انصاف کے امریکی حمایتیوں کا ایک اور یوٹرن!

تحریک انصاف اورعالمی لابی کا 46 ممبران کانگرس سے صدر بائیڈن کو ایک اور خط…

2 hours ago

دوسرا ٹی ٹوینٹی، آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیدی

پاکستان کی جانب سے عثمان خان نصف سینچری بنانے والے میچ کے واحد کھلاڑ ے…

2 hours ago