بلوچستان میں ملک دشمنوں کی جانب سے دہشتگردوں کو ڈالر مل رہے ہیں،سرفرازبگٹی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماءسینیٹر میرسرفرازاحمد بگٹی نے کہاہے کہ بلوچستان میں ملک دشمنوں کی جانب سے دہشتگردوں کو ڈالر مل رہے ہیں اس کا ثبوت ہماری انٹیلی جنس اداروں کے پاس موجود ہے اور ہمارے نوجوانوں کو سوچناچاہیے کہ ہم کس دلدل کی طرف جارہے ہیں تمام سیاسی جماعتوں کو چاہیے کہ نوجوانوں کو آگے لائیںدہشتگردی میں جو سویلین شہید ہوئے ہیں ان کی خون بہا کیلئے بلوچی میڑھ ہوناچاہےے . ان خیالات کااظہار انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کیا .

سینیٹر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ گلزار امام کی گرفتاری پر قوم کو مبارکباد ی پیش کرتا ہوں گلزار امام شنبے ایک کالعدم تنظیم کا سربراہ تھا جبکہ ساﺅتھ بلوچستان میں بہت سے ایسے دہشتگردی کے واقعات میں گلزار امام کا ایک رول تھا اور ریاست نے مذاکرات کے دروازے کھلے رکھے ہوئے ہیں یہ بھی ایک حوصلہ افزا بات ہے کہ گلزار امام نے اپنی ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ باقی ماندہ ساتھی واپس آجائیں اور پر امن شہری بنے میں بھی ان سے گزارش کرتا ہوں کہ

. .

متعلقہ خبریں