بلوچستان میں آئے روزبگڑتی صورتحال تشویش ناک ہے،بلوچستان بار کونسل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان بار کونسل کے وائس چیئر مین قاسم علی گاجزئی، چیئرمین ایگزیکٹیو کمیٹی ایوب ترین،ممبران بار کونسل راحب خان بلیدی اور امان اللہ کاکڑ نے اپنے ایک بیان میں پنجگور میں امن وامان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پنجگور میں امن وامان کی صورتحال انتہائی مخدوش ہے آئے روز قتل و غارت چوری ڈکیتی کے معاملات میں اضافہ ہوا ہے انہوں نے کہا کہ پنجگور کا انتظامیہ لوگوں کی جان و مال کے تحفظ کرنے میں مکمل طورپر ناکام ہوچکی ہے آئے روز قتل و غارت سے لوگ عدم تحفظ کا شکار ہوچکے ہیں بیان میں کہا کہ جام حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے پنجگور میں روزانہ ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے جس سے عوام پریشان حال ہیں گزشتہ دنوں ایک سماجی کارکن جلیل سنجرانی کو پنجگور میں بے دردی کے ساتھ شہید کیا گیا لیکن تاحال انتظامیہ جلیل سنجرانی کے قاتلوں کو گرفتار کرنے میں ناکام ہوچکی ہے بیان میں کہا کہ جان بوجھ کر انتظامیہ حالات خراب کر رہی ہے بیان میں مطالبہ کیا کہ حکومت فوری طور پر پنجگور میں امن وامان کو بہتر بنانے کیلئے اقدامات کرے لوگوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائے

Recent Posts

گلوکارہ شازیہ منظور نے عوام کو بجلی کا بل کم کرنے کیلئے انوکھا مشورہ دیدیا

لاہور (قدرت روزنامہ ) معروف پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے بجلی کے بھاری بلوں کے…

2 mins ago

جسٹن بیبرکا اننت امبانی کی شادی میں پرفارم کرنے کا بھاری بھرکم معاوضہ، گلوکارہ ریانا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) جسٹن بیبر، کینیڈین پاپ گلوکار، اننت امبانی کی شادی میں پرفارم کرنے…

20 mins ago

ثمر علی خان سے تیسری شادی کیلئے کس نے کہا؟ عتیقہ اوڈھو کا حیران کن انکشاف

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ اُن…

33 mins ago

بانی پی ٹی آئی نے بھوک ہڑتال کی تو ہم بھی کریں گے، علی محمد خان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے رہنما علی محمد خان نے کہا کہ اگر…

34 mins ago

جنسی ہراسانی ثابت ہونے پر ہٹائے گئے چیئرمین انٹر بورڈ کی دوبارہ تعیناتی کا نوٹیفیکیشن معطل

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ ہائیکورٹ نے جنسی ہراسانی کا جرم ثابت ہونے پر ہٹائے گئے چیئرمین…

45 mins ago

بانی پی ٹی آئی کی جھلک دکھانا کچھ آسان ہے کیونکہ ان کی منہ دکھائی سپریم کورٹ میں ہو چکی،بیرسٹر سلمان صفدر کی بات پر عدالت میں قہقہے لگ گئے

لاہور(قدرت روزنامہ)انسدا ددہشتگردی عدالت لاہور میں جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان نذرآتش…

53 mins ago