کراچی (قدرت روزنامہ) گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں تشویشناک حد تک کمی واقعے ہوئی ہے .
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 20 کروڑ 64 لاکھ ڈالر کمی کے بعد 19 مئی تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 9 ارب 73 کروڑ ڈالر رہے، سٹیٹ بینک کے ذخائر 11 کروڑ 89 لاکھ ڈالر کم ہو کر 4 ارب 19 کروڑ ڈالر رہے جبکہ کمرشمل بینکوں کے ذخائر 8 کروڑ 75 لاکھ ڈالر کم ہو کر 5 ارب 53 کروڑ ڈالر رہے .
. .