پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی (قدرت روزنامہ) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی ہوگئی ہے .

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق1800 روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 36 ہزار روپے ہوگیا ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 543 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 2 ہزار 332 روپے ہے .

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا دام 21 ڈالر کم ہو کر 1961 ڈالر فی اونس ہے .

. .

متعلقہ خبریں