تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کا پارٹی نہ چھوڑنے کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر سرفراز چیمہ اور محمود الرشید نے پارٹی نہ چھوڑنے کا اعلان کردیا

عمرسرفرازچیمہ نے کہا ہے کہ وہ نظریاتی ورکر ہیں، پارٹی کو نظریاتی ورکر سے کیسے الگ کیا جا سکتا ہے، وہ تو خود پارٹی ہوتا ہے۔

محمود الرشید نے بھی تمام تر مشکلات کے باوجود آخری دم تک ڈٹ کر کھڑے رہنے کا بیان دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا تصور نہیں کرسکتے۔

اس سے قبل یاسمین راشد بھی دو ٹوک انداز میں کہہ چکی ہیں کہ پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑی ہیں، تحریک انصاف کے تینوں رہنماؤں کو ریمانڈ کی مدت ختم ہونے پر لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

5 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

5 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

5 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

5 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

5 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

6 hours ago